امریکی نائب صدر نے چینی شہریوں کو 'گنوار' کہہ دیا، چین کا سخت ردعمل
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے چینی شہریوں کو "گنوار" کہہ دیا۔
نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ عالمی معیشت نے امریکا کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ امریکا بہت زیادہ قرض لے کر وہ چیزیں خریدے جو دوسرے ممالک ہمارے لیے بناتے ہیں۔
Free Porn Videos & XXX Movies: Sex Videos Tube | xHamster
انہوں نے کہا کہ ہم چین کے گنواروں سے رقم ادھار لیتے ہیں تاکہ وہ چیزیں خرید سکیں جو چین کے گنوار تیار کرتے ہیں۔
امریکی نائب صدر کے بیان پر چین کا سخت ردعمل
چین نے جے ڈی وینس کے بیان کو جاہلانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی نائب صدر کے ایسے تبصرے حیران کن اور افسوسناک ہیں ۔
چین میں سوشل میڈیا پر بھی امریکی نائب صدر کے بیان کی مذمت کی جارہی ہیں۔
Free Porn Videos & XXX Movies: Sex Videos Tube | xHamster
صارفین نے لکھا کہ غرور اور بدتمیزی ہی ان کا اصل چہرا ہے۔کسی نے جملہ کسا کہ امریکا کے دیہی علاقے سے نکلنے والے اس گنوار کے پاس نقطہ نظر کی کمی ہے۔
واضح رہے کہ تجارتی محصولات پر امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔
بدھ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف میں 90 روز کے وقفے اور چین کے لیے ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان کردیا۔
ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ چین پر عائد تجارتی ٹیرف میں مزید اضافہ کرکے اسے 125 فیصد کررہے ہیں اور اس کا اطلاق فوری پر ہوگا۔
Jobs Sarkari 149 Govt. Jobs Online Jobs Work From Home Other Jobs
Government Jobs 2025 all over the world Education wise Opening List:
#### For IT and Computer Science:
#### For Teachers and Education Sector:
#### For Medical and Healthcare:
#### For Defense and Security:
"Exciting Employment Opportunities in the City of Sedona: Apply Now!"
Indian Government Jobs 2025 Education wise Opening List:
Government jobs in Punjab 2025 Pakistan
*All the Best Secret Instant Energy Boosters for Sex*
The Best Unique Health Service | Personalized Wellness & Expert Care

.jpg)
.jpg)


.jpg)
.jpg)



.jpg)
Comments
Post a Comment