Posts

Showing posts with the label چین امریکہ سفارتی کشیدگی

امریکی نائب صدر نے چینی شہریوں کو 'گنوار' کہہ دیا، چین کا سخت ردعمل

Image
  امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے چینی شہریوں کو "گنوار" کہہ دیا۔ نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ عالمی معیشت نے امریکا کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ امریکا بہت زیادہ قرض لے کر وہ چیزیں خریدے جو دوسرے ممالک ہمارے لیے بناتے ہیں۔ Free Porn Videos & XXX Movies: Sex Videos Tube | xHamster انہوں نے کہا کہ ہم چین کے گنواروں سے رقم ادھار لیتے ہیں تاکہ وہ چیزیں خرید سکیں جو چین کے گنوار تیار کرتے ہیں۔ امریکی نائب صدر کے بیان پر چین کا سخت ردعمل چین نے جے ڈی وینس کے بیان کو جاہلانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی نائب صدر کے ایسے تبصرے حیران کن اور افسوسناک ہیں ۔ چین میں سوشل میڈیا پر بھی امریکی نائب صدر کے بیان کی مذمت  کی جارہی ہیں۔ Free Porn Videos & XXX Movies: Sex Videos Tube | xHamster Work From Home صارفین نے لکھا کہ غرور اور بدتمیزی ہی ان کا اصل چہرا ہے۔کسی نے جملہ کسا کہ امریکا کے دیہی علاقے سے نکلنے والے اس گنوار کے پاس نقطہ نظر کی کمی ہے۔ واضح رہے کہ تجارتی محصولات پر امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔ بدھ کو امریکی ص...